مدینہ منورہ(آئی این پی )مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں بادل خوب برسے جس سے ہر طرف جل تھل ہوگیا۔مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی باران رحمت جم کر برسا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہیں۔