اینٹوں کے 2بھٹے سیل 2 پر مقدمات درج

 اوکاڑہ(خصوصی رپورٹ)ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات محمد جہانتاب اختر کی زیرِ نگرانی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 2 اینٹوں کے بھٹے سیل کر دئیے، جبکہ قانونی ضوابط کی سنگین خلاف ورزی پر 2 بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دئیے گئے۔