شیر گڑھ (خصوصی رپورٹ) حقیقی بہن غلام فاطمہ سمیت دیگر افراد کی جانب سے بھائی کے 8 تولے طلائی زیورات، چیک بک اور ٹریکٹر کی رجسٹریشن بک چوری کیے جانے کا الزام، متاثرہ شخص سردار علی ولد محمد نیازکی درخواست پر ڈی پی او اوکاڑہ نے تھانہ صدر رینالہ خورد پولیس کو انکوائری اور قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کر دی۔۔ پولیس کی جانب سے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔