گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)باراتی کے10تولے طلائی زیورات چوری ہوگئے،نواحی گاؤں265۔ای بی کارہائشی محمدسعیدگجراپنے کزن ارسلان چوہان کی بارات کے ساتھ نجی میرج ہال آیاہواتھا،جہاں اس نے زیورات والابیگ سٹیج پررکھ دیااورخودمہمانوں کے ساتھ باتوں میں مصروف ہوگیا،اس دوران مہمانوں کے بھیس میں آئے ہوئے چور بیگ سے10تولے طلائی زیورات مالیتی30لاکھ روپے نکال کر فرارہوگئے، یادرہے کہ اس میرج ہال میں اس سے قبل بھی چوری کی متعددوارداتیں ہوچکی ہیں۔