بجلی چوری پر15 لاکھ کی ریکوری

لاہور(کرائم رپورٹر)لیسکو نے بجلی چوری کے خاتمے اور نادہندگان سے واجبات کی عدم ادائیگی پر کارروائی کے دوران موجودہ اور مستقل منقطع شدہ نادہندگان سے مجموعی طور پر 15 لاکھ روپے کی ریکوری کی۔