لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز تصور اقبال نے ایس ایچ او مناواں آصف جاوید مانگٹ اور چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا جبکہ پولیس لائن سے ذوالقرنین ناز کو ایس ایچ او مناواں اور امش سب انسپکٹر کو چوکی ڈھائے والا اعوان تعینات کر دیا گیا ہے۔