لاہور (خصوصی رپورٹ)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مزید فعال بنانے کیلئے اہم اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے، 7اضلاع اٹک، مظفرگڑھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، سرگودھا ،حافظ آباد، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں بھرتیاں کی جائیں گی۔چائلڈ پروٹیکشن آفیسر کی 3، چائلڈ سائیکالوجسٹ 3، کیس ورکر انچارج 3 ، کیس ورکرز 6 ، سوشل موبلائزرز 6، ایم آئی ایس اسسٹنٹ 3، آفس بوائے 3، سکیورٹی گارڈ 10جبکہ کلینر کی 6 اسامیاں شامل ہیں۔