لاہور (خصوصی رپورٹ) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سربراہی میں مختلف اسامیوں پر بھرتی کیلئے انٹرویو زمکمل کر لئے گئے ۔ترجمان کیمطابق کامیاب ہونے والے امیدواروں کو اٹک، مظفرگڑھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تعینات کیا جائے گا۔ شیئر کریں: