13 سالہ لڑکا مبینہ طورپر اغوا

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ شیرا کوٹ کی حدود سے 13 سالہ لڑکا مبینہ طورپر اغوا ہوگیا بتایا گیا ہے کہ شیراکوٹ میں واقع ہوٹل پرکام کرنیوالے 13سالہذوالقرنین کوورغلاکرنامعلوم شخص اغواء کرکے لے گیاپولیس نے باپ کی مدعیت میں تھانہ شیرا کوٹ میں اغواء کا مقدمہ درج کرلیا گیاایف آئی آر کے مطابق 13سالہ ذوالقرنین کوصغیرنامی شخص ورغلاکرساتھ لیگیا،21نومبرسے بچہ لاپتہ ہے ہرجگہ معلوم کیالیکن نہیں مل سکا۔پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی۔