کراچی(آئی این پی ) پولیس نے بتایا کہ گلشن اقبال بلاک 2 میں عمارت سے چھلانگ لگاکر خاتون نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔خاتون نے بلڈنگ کے انیسویں فلور سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کی مختلف پہلوں سے تفتیش جاری ہے۔ شیئر کریں: