ماسکو(یواین پی) روس کے فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کے 7 میزائل تباہ کر تے ہوئے یوکرین کی طرف سے لڑنے ولے ایک برطانوی فوجی کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرسک کے علاقائی گورنر الیکسی سمرنوف نے ٹیلیگرام پر بتایا کہ تباہ شدہ یوکرینی میزائل کا ملبہ گرنے سے شہر کالوگا میں ایک صنعتی تنصیب میں آگ بھڑک اٹھی، اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دوسری طرف روسی میڈیا کے مطابق روسی افواج نے یوکرائن کی طرف سے لڑنے والے ایک برطانوی کرائے کے فوجی کو گرفتار کر لیا،