سینٹ پیٹرز(آئی این پی )عیسائیوں کے روحانی پیشو پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع سفارکاری سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کیتھولک مسیحی فرقے کے عالمی سربراہ پوپ فرانسس نے گزشتہ روز اپیل کی ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتکاری کو بروئے کار لایا جائے