محکمہ بلدیات نے وفاقی حکومت کے طرز پر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق آدھے ملازمین دفاتر میں حاضری دیں گے جبکہ باقی ملازمین گھر سے کام کریں گے۔مزید برآں، محکمہ نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ کام کے دوران پول کی گاڑیاں استعمال کریں تاکہ نقل و حمل میں آسانی ہو۔