لاہور(کرائم رپورٹر) گجر پورہ پولیس نے 5 پتنگ باز گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ترجمان کے مطابق ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کی ہدایت پر پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران گجر پورہ پولیس نے عبدالرحمن ، اسد، محمد سعید سمیت 5پتنگ بازوں کو پتنگ بازی کرتے ہوئے پتنگوں اور ڈور سمیت گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ایس پی سِول لائنز کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے،تمام والدین اپنے بچوں کو پتنگ بازی جیسے خونی کھیل سے دور رکھیں،