تجاوزات کا خاتمہ ،6 ٹرک سامان ضبط

لاہور (خصوصی رپورٹ )ایم سی ایل ریگولیشن ونگ نے شہر کے مختلف علاقوں میں انسداد تجاوزات آپریشن کئے۔سی او ایم سی ایل شاہد عباس کاٹھیا کے مطابق کارروائیوں کے دوران 6 ٹرک سامان ضبط کیا گیا، جو ایم سی ایل ریگولیشن ونگ میں جمع کر ا دیا گیا ۔