لاہور ( کرائم رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ نے واہگہ ٹا ئون اور راوی ٹا ئون میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بڑی تعداد میں غیر قانونی قبضے ختم کر دئیے۔ چیف آفیسر شاہد عباس کاٹھیا کی زیر نگرانی انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران 9 ٹرک سامان ضبط کر لیا گیا۔