لاہور (کرائم رپورٹر)میٹروپولیٹن کارپوریشن نے نیاز بیگ روڈ، ٹھوکر نیاز بیگ، گلشن ٹاون اور دیگر مقامات پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 ٹرک سامان ضبط کر لیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026