لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی نادر آباد پولیس نے 15 کی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق خواتین پر تشدد اب نہیں، خواتین پر اٹھنے والا ہر ہاتھ پہنے گا ہتھکڑیاں،اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی کی ہدایت پر چوکی نادر آباد پولیس نے15 کی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم خاور کو گرفتار کرلیااے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی کے مطابق ملزم کو ویڈیو میں خاتون پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیو سامنے آنے پر ملزم خاور کو فوری گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیاایس پی کینٹ نے چوکی انچارج نادر آباد نعیم سلطان اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی کینٹ اویس شفیق کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنے والے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا،