لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں سوگوارخاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026