اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے سات اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پارلیمانی ذرائع کے مطابق یہ رواں پارلیمانی سال کا تیسرا شیڈولڈ اجلاس ہوگا ،اجلاس میں معمول کا حکومتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026