حکومت نے قومی اسمبلی اجلاس12جنوری کو بلانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (آئی این پی)  نئے سال کے آغاز پر حکومت نے قومی اسمبلی کااجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت پارلیمانی امور نے 12 جنوری شام 5 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس دیدی۔ وزارت پارلیمانی امور ایڈوائس کو ایوان صدر بھجوائے گی