قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اگست کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے 7 اگست کو شیڈول تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے باعث قومی اسمبلی کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔