سانحہ چلاس میں جاں بحق ہونیوالے عبدالہادی کی نمازجنازہ اداکردی گئی

لودھراں(آئی این پی)سانحہ چلاس میں جاں بحق ہونیوالے بچے عبدالہادی کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ نمازجنازہ میں ڈی پی او علی بن طارق،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو سید وسیم حسن ، ہسپتال انتظامیہ سمیت شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔