جماعت اسلامی پی پی 169 کے نائب امیر جہانگیر ایثار انتقال کر گئے

جماعت اسلامی پی پی 169 کے نائب امیر جہانگیر ایثار انتقال کر گئے

جماعت اسلامی پی پی 169 کے نائب امیر اور سیکرٹری سیاسی امور جہانگیر ایثار انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ عصر جامع مسجد منصورہ میں ادا کی جائے گی۔ جماعت اسلامی کے کارکنان اور اہلِ علاقہ سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔