بلوچستان سے اندرونِ صوبہ اور ملک بھر کے لیے گزشتہ روز معطل کی گئی ٹرین سروس آج دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق، 25 دسمبر کو جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن پسنجر کی سروس معطل کی گئی تھی، تاہم اب ٹرینیں مقررہ وقت پر روانہ ہو گئی ہیں۔
جعفر ایکسپریس: کوئٹہ سے پشاور
چمن پسنجر: کوئٹہ سے چمن
بولان میل: 28 دسمبر کو کوئٹہ سے روانہ ہوگی