راوی پل سے لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)پرانا راوی پل درائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ریسکیو حکام کے مطابق پرانا راوی پل درائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاش دریا سے نکال لی لاش کی شناخت نامعلوم ہے پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی