بانی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوگی

راولپنڈی(آئی این پی)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت  آج  ہوگی۔ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا