*لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی نے انسداد دہشت گردی کورٹ کادورہ کیا ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی نے انسداد دہشت گردی کورٹ کی سکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کیاڈی ایس پی اے ٹی سی کورٹ اور انسپکٹر نے سکیورٹی ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیاایس پی سول لائنز نے سکیورٹی پر موجود ملازمین کو سکیورٹی کی اہمیت اور افادیت کے بارے آگاہ کیا۔ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کے مطابق عدالت عالیہ میں پیش ہونے والے ملزمان کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہیڈویڑن میں حساس تنصیبات اور عدالت ہائے عالیہ کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔