شاہکوٹ :ٹرالے کی ٹکرسے راہگیرجاں بحق

متوفی کی شناخت کالی ولد فلک شیر سکنہ 22 چودہ ایل کے نام سے ہوئی
 چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ ) تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ٹرالے کی ٹکرسے راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ بتایاگیاہے کہ تھانہ شاہکوٹ کی حدود 19 چودہ ایل کے قریب راہگیر کے اوپر سے ٹرالہ گزرگیااوروہ ہسپتال لیجاتے ہوئے دم توڑگیا، متوفی کی شناخت کالی ولد فلک شیر سکنہ 22 چودہ ایل کے نام سے ہوئی۔