لاہور(کرائم رپورٹر ) لیسکو جیا بگا سب ڈویڑن نے 24 مقامات سے بجلی چوری پکڑ لی،تمام کنکشنز منقطع کر دئیے گئے۔ بجلی چوروں کو 72300 یونٹ ڈی ٹیکشن بلوں کی مد میں چارج کئے گئے۔ادھر ڈسکو سپورٹ یونٹس نے 24گھنٹوں کے دوران 336مقامات پر بجلی چوری پکڑی ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026