کینال معاملے پر حکومتی فیصلے کی تعریف ‘جب تک نوٹیفکیشن نہیں ہوتا تب تک غیر یقینی کا خاتمہ نہیں ہوگا:فضل الرحمن
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمن کو کھانے کی دعوت دی۔ مولانا فضل الرحمن نے کینال معاملے پر حکومتی فیصلے کی تعریف کی تاہم کہا کہ جب تک نوٹیفکیشن نہیں ہوتا تب تک غیر یقینی کا خاتمہ نہیں ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیرا عظم شہباز شریف نے کینال کے معاملے پر کیئے گئے فیصلے سے مولانا فضل الرحمن کو آگاہ کیااور کہا کہ کوئی بھی متنازع کام نہیں کرینگے۔مولانا فضل الر