قصور(خصوصی رپورٹ) قصور کے تھانہ الہ آباد کے علاقہ چوک الہ آباد میں نجی بینک کے قریب سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت پکھوکی کے رہائشی جمیل ولد عبد الحمید بھٹی کے نام سے ہوئی ہے، جو بظاہر منشیات کا عادی معلوم ہوتا ہے۔اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔