قصور(خصوصی رپورٹ) محلہ سردار نور محمد الہ آباد کے رہائشی عبدالرزاق نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا کہ کیری ڈبہ پر آنے والے ملزموں نے گھر سے میری 23 سالہ بھانجی (س) کو زبردستی اغوا کرلیاہے۔ پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شر وع کردی۔