نیپرا کا کے لیکٹرک کے ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ جاری

اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے کے لیکٹرک کے ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ جاری کردیا۔فیصلہ کے الیکٹرک کی نظرثانی شدہ ٹیرف کے خلاف اپیل اپیلیٹ ٹربیونل سے مسترد ہونے کے بعد جاری کیا گیا