ذوالفقار جونیئر اور فاطمہ بھٹو کی سیاست میں انٹری، بلاول نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا

ذوالفقار جونیئر اور فاطمہ بھٹو کی سیاست میں انٹری، بلاول نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے کزنز پہلے سے سیاست میں سرگرم ہیں اور اگر وہ مزید کچھ کرنا چاہیں تو ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔

انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ شہید بے نظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری یا ان کی بہنوں کی جانب سے کبھی بھی میرے کزنز پر کوئی تنقید نہیں ہوئی، اور پارٹی چاہتی ہے کہ سب مل کر ملک کی خدمت کریں۔