باز کا غیر قانونی شکار کرنے والا گرفتار

حویلی لکھا (خصوصی رپورٹ ) محکمہ وائلڈ لائف اوکاڑہ کی ٹیم نے موضع دراز کے دریائی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اسماعیل کو باز (Falcon) کا غیر قانونی شکار کرتے ہوئے گرفتار کر لیا، جبکہ دوسرا ملزم محمد رمضان موقع سے فرار ہو گیا۔