تزئین و آرائش منصوبے کاافتتاح

لاہور ( خصوصی رپورٹ) یو ای ٹی لاہور میں ایلومنائی ہا ئوس کی تزئین و آرائش اور بحالی کے منصوبے کا افتتاح وائس چانسلر شاہد منیر نے کیا۔یہ منصوبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔