قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام طلب کئے جانے کا امکان

اسلام آباد: (آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بج  طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ پارلیمانی امور نے اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیرِاعظم آفس کو ارسال  کر دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی  مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال  پر تفصیلی بحث کی جائے گی