ڈی ایس پی سلیم سندھ کا تبادلہ

 لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایک پولیس افسر کا تبادلہ کردیا۔ ڈی ایس پی بھوانہ چنیوٹ سلیم سندھ کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی چونیاں قصور تعینات کردیا گیا