لاہور (کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز لاہور تصور اقبال کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تصور اقبال کو ڈی پی او وہاڑی تعینات کر دیا گیا ہیآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اس حوالے سے باقاعدہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او تصور اقبال جلد اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔