قصور(خصوصی رپورٹ)الہ آباد کے نواح سے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیاگیا۔ ببرکھائی کے رہائشی حفیظ آ کے مطابق اس کی بیوی طلعت سحر پیزا شاپ پر گئی اور لاپتہ ہوگئی۔تھانہ الہ آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026