لاہور(کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی کارکنوں نے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر ریلی نکالی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کرکے کارکنوں کو منتشر کردیا۔جین مندر کے قریب پولیس نیکارکنان پر لاٹھی چارج کیا۔ پولیس کی لاٹھی چارج کے باعث ریلی منتشر ہوگئی کارکنان اپنے آپ کو بچانے کیلئے موقع سے فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے کچھ کارکنان کو گرفتار بھی کیا