دارالحکومت برلن میں ریلی نکالی گئی‘دھرنے کے بعد4غیرملکی طلباء کو ڈی پورٹ کردیا گیا
برلن (آئی این پی )جرمن پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کردیا ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فلسطین کے حق میں نکلنے والی ریلی پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا جبکہ دھرنے کے بعد 4 غیرملکی طلبا کو ڈی پورٹ بھی کردیا گیا ہے