پنجاب پبلک سروس کمیشن :آج مختلف پوسٹوں کیلئے انٹرویوز ملتوی

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف پوسٹوں کیلئیشیڈول آج پیر کو ہونیوالے انٹرویوز ملتوی کردیئے۔25 نومبر کے شیڈولڈ انٹرویوز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔