لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن سے3ہزارنرسزکی سلیکشن کاعمل مکمل کر لیا گیا۔پی پی ایس سی کے ذریعے سلیکٹ ہونے والی نرسزکانوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے۔نرسز کی ہسپتالوں میں تعیناتی کا عمل آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا،ہزار نرسز کی سلیکشن سے ہسپتالوں میں کمی کو دور کیا جائے گا۔