اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ نے موبائل فون، انٹرنیٹ سروز معطل کرنے کے احکامات پی ٹی اے کو صارد کردیے ۔پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق گزشتہ شب ہی وزارت داخلہ سے خط موصول ہوگیا تھا، آج موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق ہے، فی الحال صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ذرائع پی ٹی اے کے مطابق صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اتوار کو موبائل، انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا احکامات دیئے جائیں