ایبٹ آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہمارا مشن ، اسلام آ بادہمارا ہدف ہے۔ اسلام آباد روانگی سے قبل پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے قافلے بھی ہمارے ساتھ ہوں گے، ان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہمارا مشن ہے۔