لاہور (کرائم رپورٹر) وزیر ہاوسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کو ڈی جی پنجاب ہاوسنگ اینڈ ٹاو?ن پلاننگ ایجنسی سکندر ذیشان نے تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن بارے آگاہ کیا،انہوں نے بتایا 40 کروڑ مالیت سے زائد پھاٹا کے زیر انتظام 38 کنال زمین واگزار کر ائی گئی،لاہور، فیصل آباد ،سرگودھا، جہلم،بورے والا اور بہاولپور میں کارروائیاں کی گئیں۔