راولپنڈی(آئی این پی)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے آج 6 وکلا کی ملاقات کرنے آئیں گے۔وکلا میں حامد خان، سلمان اکرم راجہ، عزیر بھنڈاری، ظہیر عباس، نیازی اللہ نیازی اور نعیم پنجھوتھہ شامل ہیں۔بانی پی ٹی آئی کی فیملی اور بشری بی بی کی فیملی بھی ملے گی