بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر آج سماعت ہوگی

 اسلام آباد(آئی این پی ) 190 ملین پائونڈ کیس میں اہم پیش رفت، بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور  انکی اہلیہ بشری بی بی کی سزا معطلی درخواستیں  آج عت کے لیے مقرر ہو گئیں۔قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ آج  دن بارہ بجے سماعت کرے گا